قومی شا عر
علامہ اقبال ہمارےقومی شاعر ہیں ۔ آپ ۹نومبر ۱۸۷۶ کو سیالکوٹ میں
پیدا ہو ۓ۔ آپ کے والد کا نام شیخ نور محمد تھا۔ آپ نے ابتدا ئی
تعلیم سیالکوٹ میں حاصل کی۔ آپ نے جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ آپ
نے پاکستان کا خواب دیکھا۔ آپ نے خطبہ الہٰ آباد میں کہاکہ مسلمانوں کے
لیے الگ وطن ہونا چاہیےتاکہ وہ آذادی سے ذندگی بسر کر سکیں۔ آپ نے اپنی
شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا۔ آپ نے مسلما
نوں کو کہا کہ وہ آذادی کے لیے جہدوجہد کریں۔آپ کی شاعری بچوں اور بڑوں کے
لیے یکساں ہے۔آپ کی مشہور تصا نیف بانگ درا بال جبریل وغیرہ ہیں۔آپ نے ۲۱
اپریل۱۹۳۸ کو وفات پایٔ۔ آپ کا مزار لا ھورمیں بادشاہی مسجد کے قریب واقع
ہے۔
تاریخ پیدائش
|
مشہور شخصیات |
25دسمبر
۱۸۷۶
|
قائداعظم
|
|
30جولائی
۱۸۹۳
|
فاطمہ جناح
|
|
لیاقت علی خان
|
مزید معلومات کے لیےنیچے دی گئی ربط پر تلاش کریں
گوگل
ہم سے رابطے کے لیے اس ربط پر کلک کریں
رابطہ
حقوق تصنیف محفوظ برائے گورنمنٹ
گرلز ہائیر سیکنڈری سکول چک نمبر۸۸ جنوبی سرگودھا©