بِسمِ اللہِ الرّحمنِ الرّ حِیم ہ
شروع
کر تا ھو ں اللہ کےنام سے جو بٹرا مہربان
اور نہائت رحم والاہے
چک نمبر 10 ایم ایل بھلوال میں خوش آمدید
|
|
|
|
|
| بھلوال کا تعارف تحصیل
بھلوال شاہینوں کے شہر سرگودھا کی ایک
سرسبز تحصیل ہے یہ ضلع سرگودھا سے چالیس
کلو میٹر
شمال
کی جانب واقع ہے اس کی آبادی پچاسی لاکھ
کے لگ بھگ ہے یہ علاقہ کینو کے باغات کی
وجہ سے بہت مشہور ہے ۔ یہاں کا کینو بیرون
ملک بھیج کر بہت سا زرمبادلہ کمایا جاتا
ہے یہاں کی منڈی مال مویشیاں بہت مشہور
ہےاس کی وجہ شہرت ہیں نون شوگر ملز بھلوال
کو نمایاں مقام حاصل ہے
تحصیل بھلوال کا علاقہ بڑا زرخیز ہے اہم فصلوں میں گنا۔ گندم ۔ چاول۔شامل ہیں یہاں کے لوگ بڑے خوشحال محنتی اور ملنسار ہیں مہمان نوازی ان کی گھٹی میں شامل ہے یہاں کے لوگ بہت بہادر ہیں بہت سے نو جوانو ں نے پاک آرمی میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے ہیں اس
کے مشہور مقامات میں بھیرہ ۔ میانی ۔ منڈی
پھلروان ۔ سالم۔ مڈھ رانجھا ۔کوٹ مومن ۔ للیانی معظم آباد ۔ تخت ہزارہ ۔
چبہ پرُ
انا ۔ دیووال شامل ہیں
یہاں کے لوگوں کی مادری زبان پنجابی ہے ۔ البتہ بہت سی علاقائی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں یہاں
بہت سے سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ
پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی لوگوں کوزیور
تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے کو شاں ہیں
|
||||
|
علاقے کے اہم اداروں کا تعارف ورابطہ( سکول ، ہسپتال،انڈسٹری ، سڑکیں وغیرہ |
||||
|
|
||||
|