گلدستہ
معنی کو نئے ڈھنگ سے با ند
ھوں
اک پھول سا مضمون ہو تو سو رنگ
سے باندھو ں
لوگوں میں قوت ،خلوص ، امن اور
قربانی کا احساس پیدا کرنے کے لیے عوامی سطح پر نقد ہونے والی تقریب کو
تہوار کہتے ہیں ۔یہ تقریبات لوگوں کو روزمرہ کے کام جنہوں نے ان کی زندگی
کو اداس اور اکتاہٹ سے بھرپور بنا دیا ہے۔ ان کو چھوڑ کر خوشی منانے کا
موقع ملتا ہے۔ وہ تقریبات مختلف علاقے کے لوگوں کو قریب لاتی ہیں ۔
تا کہ ان میں ثقافتی ہم آہنگی پیدا کر سکے۔ کچھ تقریبات مذہبی ہوتی ہیں
۔اور کچھ قوم کے عظیم لوگوں کے کاموں اور سیاسی واقعات کی یاد منانے
کے لیے منقعد کی جاتی ہیں ۔ ہماری تحصیل بھلوال کے تہوار بھی کچھ اس طرح
کے ہیں ۔ یہ ہمارے ہی نہیں پورے پاکستان کے بھی تہوار ہیں ۔ مگر ان کے
منانے کا طریقہ اپنا اپنا ہوتا ہے۔ اسی طرح ہمارا طریقہ بھی الگ ہے۔ یہ
تہوار مذہبی ہو یا قومی پور ی دنیا میں جوش وخروش سے منائے جاتے ہیں
۔ کچھ
تقریبات صوفیائ کرام کی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے منائی جاتی ہیں ۔
مگر یہ ہمارے مقامی تہوار نہیں ہے۔ یہ تقریبات یا دستکاروں کو
اپنی
دستکاریوں کی نمائش کے مواقع فراہم کرتی ہے۔
جو ان کے ثقافتی ورثے کو ظاہر کرتا ہیں ۔ وہ لوگوں کو ان کی طرف متوجہ
کرتی ہیں ۔ ان نمائشوں کے ساتھ ساتھ لوگ میلے بھی منقعد کرتے
ہیں ۔ تا کہ علاقے کہ تمام لوگوں میں بھائی چارے کا احساس پیدا ہو۔ وہ
لوگوں کو متحد رکھنے کے لیے ٓ اور مختلف علاقوں کے لوگوں کے سماجی
سرگرمیوں
کی عزت افزائی ضروری ہے۔
یہ تہوار مندرجہ زیل ہیں ۔
1۔شب برات
2۔ رمضان اور عیدالفطر
3۔عید الا ضحیٰ
4۔ عید میلادالنبی ﷺ
5۔ یوم پاکستان