مقامی
سوغاتیں
ہمارے علاقے میں بہت سی سوغا تیں
پائی جاتی ہیں۔ جن کے باغات ہمارے بھلوال کے مختلف علاقوں میں پائے جاتے
ہیں۔ یہ پھل وغیرہ صاف اور غذ ائیت سے بھر پور ہوتے ہیں۔ ان میں وٹامن اور
کیلشم پائے جاتے ہیں۔ ان باغات میں سے تازہ پھل توڑ کر شہروں میں بھجیے
جاتے ہیں ۔ ان کی بہت ذیادہ مانگ ہوتی ہیں ۔ ہمارے بھلوال کی
سوغاتیں مند رجہ ذیل ہے۔ 1۔کیلا 2۔آم 3۔ تل
4۔تربوزہ 5۔ آلوبخارہ
6۔ لیموں 7۔ گنا 8۔ جامن 9۔
شہتوت 10۔ امرود 11۔ انجیر
12۔آلوچہ 13۔ فالسہ 14۔ مالٹا
15۔ کھجور 16۔ انار
کیلا
اس پھل کو بچے،بڑے
اور بوڑھے سب شوق سے کھاتے ہیں۔یہ
ہماری تحصیل میں مناسب مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ہماری تحصیل اوسطً
درجے کے کیلے پائے جاتے ہیں۔ یہ ہمارے جسم، کے ہر خلیے کے عمدہ
کارگردگی کےلیے بہت ضروری ہے۔ ہماری تحصیل کا کیلا منڈیوں میں بھی
آتے ہے۔ جہاں سے لوگ انھیں خرید کر بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ پکے ہوئے کیلے
ہمارے نظام کو درست رکھتے ہیں۔ کیلوں میں ایسے بہت سے غذائی
اجزا پائے جاتے ہیں جو آنتوں اندر خوراک کے ہضم ہونے میں معاونت کرتے ہیں۔
کچے کیلے کھانے سے قبض دور ہوتی ہے۔ جبکہ پکے ہوئے کیلے اسہال میں اکسیر
ہیں۔ کیلے خون میں سرخ ذرات کی کمی کو پورا کرنے کےلیے مفید ہیں۔
آم
آم
کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ ہمارے علاقےمیں بہتُ ذیادہ
مقدار میں آم پائے جاتے ہیں۔ آم سے اچار ، مربع بھی بنایا جاتا ہے ۔
ہمارے علاقے کے آم مندیوں میں فروخت کیے جاتے ہیں ۔ اور وہاں
سے دوسرے ممالک میں بھجیے جاتے ہیں۔
پکے آم بھی لوگ بڑے شوق سے
کھاتے ہیں ۔ نہ صرف انکا شیک بھی بڑے شوق
سے پیتے ہیں ۔یہ گرمیوں کا خاص اور اہم پھل ہے۔ یہ خوشبودار اور
لذیذ پھل بہتُ سے طبی خواص کا حامل پھل ہے۔
آم معدنی نمکیات اور وٹامن سے
بھرپور پھل ہے۔ آم میں وافر
مقدار میں پایا جاتا ہے۔ آم تپ دق خون کی کمی اور ہیضہ
سے بچاتا ہے۔ گرمیوں میں بہتُ ذیادہ دنوں میں کھایا جاتا ہے۔
آم تقربیاً ہر مزاج کے افراد کو
مواقف آتا ہے ۔ اسے لذیذ خوش ذائقہ کی وجہ
سے قدرت کا خوش ذائقہ تحفہ کہا جاتا ہے کیونکہ کوئی بھی پھل
مھٹاس میں اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ اسکو کھانے کے بعد
دودھ بھی ضرور پتیےہیں۔ اسکو کھانے سے گرمی دانوں سے بھی محفوظ رہا
جاتا ہے۔ اگر اس کا تھوڑا سا چھلکا کھا لیا جائے بہر حال آم
گرمیوں کا تحفہ اور خاص پھل ہے۔