مصنوعی
مشہور سوغا تیں
ہمارا شہر نما قصبہ پھلروان جو
کہ انگریزوں کے دور حکومت میں قائم ہوا یہ شہر اپنے صفت و تجارت کی وجہ سے
پوری دنیا میں مشہور تھا۔ مگر آ ج اس کی حالت ابتر ہے۔ اور دل اس کی حالت
پر خون کے آنسو روتا ہے۔ اس شہر کو وہ مقام حاصل تھا کہ لوگ رشک کرتے
تھے۔اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اس کو پھولوں کی منڈی کا نام دیا گیا۔
مگر افسوس آج یہ علاقہ اپنی گندگی کی وجہ سے ارد گرد مشہور ہے۔مگر
میرا شہر پھلروان جہاں کسی وقت میں اپنی خوبصورتی اور بد صورتی کی وجہ سے
مشہور ہے۔ آج یہ علاقہ اپنے تعلیمی ادارں، رفاعی اداروں، ہسپتالوں
ریلوےاسٹیشن اور سوغاتوں کی قوجہ سے مہشور ہے اور چند سوغاتیں درج ذیل ہیں
برفی۔
ہرعلاقےکی کو ئی نہ کوئی
سوغات ہوتی ہے ۔اور اس کواردگرد کے علاقو ں اور باہر کے ممالک تک
مشہورکر دیتی ہیں ۔اسطرح میرے علاقے کی مشہور سوغات عبدارحمان کی برفی
۔لولو کی آئس کریم ۔اور گلاب کی چاٹ ۔ان سوغاتو ں نے ہمارے علاقے کو
اندرونی اور بیرونی ممالک میں بھی شہرت دی۔خاص قابل ذکر عبدالرحمن کی
مٹھائی ہے ۔عبدالرحمن کی مٹھا ئی کو وہ مقام حاصل ہے۔ اور اس کے سامنے
اوروں کی مٹھائی ہیچ معلوم ہوتی ہے ۔ ویسے تو اس کی سب مٹھائی بہت اچھی
ہیں ۔مگراس برفی کے بغیر اھل شہر اور اردگرد کے لوگو ں کی خوشیاں ادھوری
ہے ۔
چاہے شادی بیاہ ہو یا منگی کی تقریب عزیزواقارب میں دینی ہو یا بچے کی
پیدائش پر محلے بھر میں تقسیم کرنی ہو ہر آدمی عبدالرحمن کی مٹھائی کو
ترجیح دیتاہے۔
کوئی بھی خوشی کا موقع ہوہر آدمی عبدالرحمن کی مٹھائی خریدتاہے ۔
یہ برفی سعودی عرب ۔ریاض ۔دوبئی۔ امریکہ ۔اور جن ممالک میں ہمارے علاقہ یا
اردگرد کے علاقوں کے لوگ رہتے ہیں ہر فون کال پر کہتے ہیں کہ عبدالرحمن کی
مٹھائی
بھیجنا مگر افسوس لوگوں نے اسے بدنام کروانا شروع کردیا ہے کیونکہ ان ڈبوں
میں سمگلنگ ،چرس،ہیرون وغیرہ بھیجنی شروع کر دی اس لیے پابندی
ہے۔آپ اس کی
شہرت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جناب عبدالرحمن صاحب کو مٹھائی
سٹاک نہیں کرنی پڑتی کیونکہ فوراً سے پہلے ہی فروخت ہو جاتی ہے اور لوگ
ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں۔کیونکہ لوگ تازہ اور خستہ مٹھائی کو اوروں کی
مٹھائیوں پر ترجی دیتے ہیں۔ یہ بچوں اور بڑوں میں بہت مقبول ہے۔