٘
مقامی
مشہور سوغاتیں
ہم
بندا
او بشر گنہگار بہت ہیں
پھر بھی اس کی ذات کے ہم پر
کرامات بہت ہیں
خدا کی عطا:
ہمارے پاک پروردگار نے ہمیں جہاں زندگی جیسی خوبصورت ترین
نعمت بخشی ہے وہاں زندگی کے مزے کو دوبالا کرنے کے لئے دیگر نعمتوں اور
سوغاتوں سے بھی نوازہ ہے اس نے ہمیں یہ سوغاتیں تحائف کے روپ میں نوازی
ہیں کہ ہم ان کے درست استعمال سے خدا کی ذات کو خوش کریں کہ اے مالک
کل تیرا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ تو نے ہمیں اتنی خوب اور لذیذ
سوغاتیں عنایئت کی ہیں۔
جتنا دیا سرکار نے مجھ کو
اتنی میری اوقات نہیں اقبال
سوغاتوں کی آمد :
سب سے پہلے خدا کی ذات کا شکر ہے کہ اس نےہمیں اتنی
ذرخیز
زمین بخشی کہ جس میں ہم ایک چھوٹا بیج بوتے ہیں اور بڑی سے بڑی
سوغات پاتے ہیں۔
مالٹا
ٹا
ہمار یسب سے بڑی مقامی سوغات مالٹا ہے
اور وہ ہمیں بہت فائدہ دیتا ہے ہمارے ہاں
کا مالٹا بہت میٹھا اور لذیذ سوغات ہے یہ ہماری مقامی جگہ کی سب سوغا توں
کا بادشاہ ہے ہماری یہ سوغات دور دور تک لوگوں کی پسند می خاص ترین اہمیت
کا حا صل ہے یہ بہت فا ئدہ بخش سوغات ہے اس سے ہم جوس اور جام حاصل
کرتے ہیں اس سے ہمیں مالی مدد بھی حاصل ہوتی ہے اس سے ہمیں بہت
فائدہ ہوتا ہے ہم خشحالی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں ۔اسے سب لوگ بہت
شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ ہمارے علاقے میں سب سے زیادہ پایا جانے والاپھل ہے۔
یہ فکٹریوں اور سٹوروں پر بھی دستیاب ہوتا ہے۔ اس کو بیچ کر روپیہ
پیسا بھی کمایا جا تا ہے۔ مالٹے کا جوس بھی پیا جاتا ہے یہ بہت لذیذ
اورٹھنڈا ہوتا ہے۔
گنا۔
ٹھنڈے موسم
کی ٹھنڈی سوغات ہمارے ہاں بہت مزیدار گنا پایا
جاتا ہے گنا ٹھنڈی میٹھی لذیذ سوغات ہے اس سے ہم روپیہ پیسہ کماتے ہیں گنا
چینی بنانے کے اور گڑ شکر بنانے کے کا م آتا ہے گنا گنے کا جوس ہر
دکان کی بیماری کے لئے بہت مفید ہے ہمارے ہاں گنے کی کاشت بہت زیادہ کی
جاتی ہے لوگ دور دور تک ہمارے گنے کی سوغات کو لے جانا استعمال کرنا پسند
کرتے ہیں یہ بہت مفید سوغات ہے ۔
ہمارےامرود
بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں اس سوغات کولوگ کچا پکا
دونوں طرح سے کھنا پسند کرتے ہیں اس سوغات کو لوگ نمکین اورمیٹھا دونوں
طرح سے کھا کر مزہ لیتے ہیں ہمارے لوگ اسے گھروں میں بھی لگاتے ہیں
یہ بہت خوبصورت درخت کی خوبصورت سوغات ہے۔
مکئی۔
یہ ہمارے علاقے
میں کثرت سے پیدا ہوتی ہے۔اس کا آٹا پیس کر بطور روٹی استعمال کیا جاتا
ہے۔ سردیوں میں لوگ اس کی روٹیاں پکا کر ساگ کے ساتھ کھاتے ہیں۔ اس کا تیل
بناسپتی گھی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اسے بھون کر بچے بڑے سب شوق سے
کھاتے ہیں ۔ یہ بطور چارہ جانورں کو کھلایا جاتا ہے۔