![]() |
|
ڈاکٹر میاں غلام سرورگجر
|
|
تعارف ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔ بڑی مشکل سے ہوتاہے چمن میں دیدہ ور پیدا آدم خاکی کے وجود میں آجانے کے بعد مختلف زمانوں اور مختلف اوقات میں بہت سی اہم شخصیات نے جنم لیا اور اپنے اپنے ادوار میں اپنی ذہانت اور بےپناہ صلاحتیوں سے اپنا لوہا منوایا اور معاشرے میں ایک اہم کردارادا کرتے ہوئے اپنا نام پیدا کیا تاریخ اسلام ہو یا تاریخ انسانی بہت سی اہم شخصیات سے بھری پڑی ہے ۔ انہی شخصیات میں سے ایک شخصیت جس کا تعلق ہمارے علاقے اور پھر قریبی تعلق اسی ادارہ سے ہے جس نے اپنی ذہانت ،فطانت، دیانت، شرافت، صداقت ،امانت اور فرض شناسی کی بدولت علاقے میں اور اپنے شعبہ میں اہم کر دارادا کرتے ہوئے اپنے خاندان اور اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے یہ نام خصوصاً ان کی فرض شناسی ہی کی مرہون منت ہےاور ان کا نام ڈاکٹر میاں غلام سرور گجر ہے جن کا تعلق چک نمبر3 شمالی سے ہے۔ |
خا ندان |
|
|
|
| سیاسی
خدمات |
|
| رفاہِ عا مہ
کے کام |
|