![]() |
| ملک خالق داد پڑھار |
|
تعارف خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے آدم خاکی کے وجود میں آجانے کے بعد مختلف زمانوں اور مختلف اوقات میں بہت سی اہم شخصیات نے جنم لیا اور اپنے اپنے ادوار میں اپنی ذہانت اور بے پناہ صلاحیتوں سے اپنا لوہا منوایا اور معاشرے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہوئے اپنا نام پیدا کیا ۔ چاہے تاریخ اسلام ہو یا تاریخ انسانی بہت سی اہم شخصیات سے بھری پڑی ھےاور انہی شخصیات میں سےایک شخصیت جس کا تعلق ہمارے علاقے سے ہے جس نے اپنی ذہانت شرافت صداقت امانت اور فرض شناسی کی بدولت علاقے میں اور اپنےطبقہ میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے اپنے خاندان اور اپنے علاقےکا نام روشن کیا ہے ۔یہ نام خصوصاً ان فرض شناسی کی مرہونِ منت ہے ان کا نام ملک خالق داد پڑھار ہے جن کا تعلق چک نمبر 17شمالی سے ہے جو سر گو دھا روڈ بھلوال پر واقع ہے اور ان کے والد صاحب اس گاؤں کے بڑے زمیندار ہیں
|
| خاندان |
|
|
| سیاسی خدمات |
|
|