گورنمنٹ ہا ئر سیکنڈری سکول چکنمبر88جنو بی سر گو دھا




چکنمبر88جنو بی کے نمایاں طلباء کی ویب سائٹ۔


با ئیو لو جی کی لبیا ٹری۔
                           
چکنمبر 88جنو بی کا مین گیٹ۔
کیمسٹری کی لبیا ٹری۔

پیشکش۔ بلا ل حسن

چو رہدی انور علی چیمہ جو سر گو دھا کے ایم این اے ہے۔ ان کو شہنشاہ تعمیرات کا خطاب دیا گیا ہے۔ آج تک کو ئی سیا سی لیڈر سات دفعہ لگا تارالیکشن نہیں جیتامگر چودھری انور علی چیمہ صاحب نے سات دفعہ لگا تا ر الیکشن جیت کر سر گو دھا کا  ریکاڈقا ئم کیا ہے۔اُن کو اسی وجہ سے صدا بہار ایم این اے کہا جا تا ہے۔

ان کو غر یبو ں کا خیر خواہ کہا جا تا ہےایم این اے جناب انور علی چیمہ صاحب نے ہی سب پہلے دیہا توں میں تعلیم،صحت اور دو سرے شعبوں کے کاموں میں خا صی دلچپسی کا اظہا ر کیا اور پو رے صو بے پنجا ب میں سے اُنکے ضلع سر گو دھا میں سب سے ذیا دہ ہائر سیکنڈری سکول انہی کی وجہ سے ہیں۔
صدرمسلم لیگ (ق) کی تصویر۔

چو رہد ی عا مر سلطان چیمہ
ایم پی اے ۔ سر گو دھا





سر گو دھا کی رو حا نی شخصیت۔

سر گو دھا کی رفاہ عا مہ شخصیت۔
سر گو دھاکا سیا سی افق۔
سر گو دھا کی سیا سی شخصیت۔
سر گو دھا کے تر قیا تی کام کر وانے وا لی شخصیت۔
ایک جھگڑے کا فیصلہ۔
اقوال زریں ۔
نظمیں۔