
اسلامی تہوار ایک منفرد حیثت رکھتے ہیں ۔جوہر سال نہایت اخترام اور عقیدت اور
شان و شوکت کے ساتھ منائے جاتے ہیں ۔ یہ تہوار اسلامی اقداروروایات کی عکاسی کرتے ہیں۔ اور ان جائز حدود رہتے ہوئے خوشی و مسرت اور سیروتفریح اور شان و شوکت کا اظہارہوتا ہے ۔ان تہواروں میں ناجائز اورلغو باتوں سے مکمل طور پر اجتناب کیا جاتا۔ دوسری قومیں اپنے تہوار منائے ہوئے اخلاقی قدروں کا لحاظ نہیں رکھیں لیکن ملت اسلامیہ اپنی محضوض روایات واقدار کا لحاظ رکھتے ہوئے اپنے تہوار ایک انفرادی شان کے ساتھ منائی ہے سب سے خوشی اورمسرت کے دن عیدیں کے ہوتے ہیں ۔ عیدالفطراور عید الاضحٰی اورعیدمیلادالنبیﷺ
یہی تین عیدیں٘ ہیں۔
عیدآزا دان شکوہ ملک ودین
عید محکوماں ہجوم موٗمنین
عیدین کی اہمیت ؛
عید
کے معنی خوشی اور مسرت یا جشن کے ہیں۔اس
سے مراد خوشی کا وہ دن ہے جو بار بار لوٹ
کر آئے اور اللہ کی طرف مختص کیے گئے ہیں
اور ان دنوں میں اللہ کی بہت احمتیں برکتیں
ہم پر لازم ہوتی ہے۔