تعلیم





تعلیم انسا ن کی بنیادی ضرورت ہے اور ایک ہمہ گیر عمل ہے تعلیم صرف پڑھنےپڑھانے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک مسلسل عمل ہے جس کے ذریعے فرد کو ماحول اور ثقافتسے روشناس کرایا جاتا ہے اور وہ اس سے مطابقت اختیار کرتاہے پاکستان میں تعلیم کا بنیادیمقصد یہ ہے کہ ہر شہری اپنے ملک کی فکری اور اسلامی نظریہ حیات کواچھی طرح سمجھے ااور ملک سے محبت اور دوسر ے لوگوں سے مساوات انصاف اور بھائ چارے کی بنیاد پر تعلقات قأم کرے مسلمانوں کے لیے رسمی تعلیم کا حصول مزہبی فر یضہ سے کم نہیں٘۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد نے فر ما یا کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اورمسلمان عورت کا فرض ہے ۔حکومت پاکستان کی مسلسل منصوبہ بندی سے پاکستان میں رسمی تعلیم کو بڑھایا جارہا ہے۔تاکہ ترۡۡۡقی کا عمل تیز ہوآج کےجدید دور میں ماہرین تعلیم نے تعلیم کو تین اقسام میں تقسیم کیا۔