اس کا نام جلہ بالا تتھا جس کی وجہ یہ ہے
کہ اس گاؤ ں میں عر صہ قد یم میں ایک بزرگ نام جلہ خان ر ہتا تھا جو پہلے
پہلے اس گاؤ ں میں آ کرآ باد ہوا تھا اور اسی کے نام سے اس گاؤ ں
کا نام مشہور ہو گیا پہلے فقط لفظ جلہ تھا اور پھر ساہیوال جو سر گو دھا
ضلع کی تحصیل ہے اور اس گاؤ ں کے شمال کی جا نب میں واقع ہے اور پھر
ساہیوال کی جا نب کے شمال کی جا نب میں ایک اور گاؤ ں جلہ کے نام سے مشہور
ہو گیا تو پھر ان دو نو ں گاؤ ں کا نام جلہ ہو گیا تو ان میں افتر
ق کرنا مشکل تھا تو پھر ہمارا گاؤ ں جو ہے وہ سا
ہیوال سے بالائی سطح کی جا نب واقع تھا تو اس کو جلہ بالا کا نام دیا گیا