دیہا
تی پکوان
گوشت
پکا نا
گوشت
کی غذا ئیت
گو شت کی غذا ئیت کا انحصار اس کے اجزائے تر کیبی پر ہےاور گو شت کو
اہم غذا اس لیےسمجھا جا تا ہے کہ اس میں پر ٹین یا با
فتیں بنانے وا لے اجزا پا ئے جا تےہیں۔ غذا ئی احتبار سے خلیوں کی پرو ٹین
بڑی اہمیت کی حا مل ہے۔ مثلاً
1۔تمام جا نوروں کا گو شت اگر چہ اجزا ئے تر کیبی اور غذا ئیت کے لحا ظ سے
مختلف ہو تا ہے لیکن اس سے سو لہ سے با ئیس فیصد تک مکمل پرو
ٹین حاصل ہو تی ہے جو خلیوں اور با فتوں کی تعمیر اور تجدیدو بحا لی
کے لیے لا زمی ہے۔
2۔ دل و گر دے اور کلیجی پرو ٹین کے علا وہ آ ئرن ،فا سفورس اور وٹا
من بی 12حا صل کر نے کا ا چھا ذریعہ ہیں۔ یہ خو ن کے سر
خ
زرات بنا نے میں معا ون ثا بت ہو تے ہیں۔
3۔ گو شت میں وٹا من کی مقدار بہت قلیل ہو تی ہےلیکن عام طور سے
گوشت کی تمام اقسام نا یا سین اور وٹامن بی 12 حا صل کر نے کا اچھا
ذریعہ ہیں۔ جو جسم میں قوت و حرا رت پیدا کر نے اور خلیوں کی نشو نما کے
لیے ضروری ہے۔
4۔ ہڈ یوں اور پا یوں میں کیلشیم اور فا سفورس جیسے اہم نمکیات کی
کثیر مقدار پا ئی جا تی ہے۔ جو ہڈ یو ں اور دا نتوں کی مضبو طی کے لیے
ضروری ہیں۔
گوشت
کی اقسام
رنگت کے لحا ظ سے گوشت کی درج ذیل دو اقسام ہیں۔مثلاً
1۔ سفید گوشت 2۔سرخ گو شت
سفید گوشت
اس میں مر غی ،بطخ،خرگوش،کبوتر،مرغابی، اور مچھلی کا گوشت شا مل ہے ۔یہ
زود ہضم لیکن کم قوت بخش ہو تا ہے۔
سرخ گوشت
اس میں بکرے،
بھیڑ،گائےاور اونٹ کا گو شت شا مل ہے۔یہ بہت قوت بخش ہو تاہے۔ کیو نکہ اس
میں آئرن وا فر مقدار میں موجود ہو تا ہے۔
گو شت خریدنے کے با رے میں ہدا
یا ت
گوشت خواہ کسی
بھی قسم کا ہو اس کو خرید تے وقت مندر جہ ذیل با توں کا خیال رکھنا ضرو ری
ہے۔
1۔گوشت بلکل تا زہ ہو۔ تازہ گو شت گلا بی ما ئل سرخ ہو تا ہے۔نیز یہ صاف
ستھرا اور خوشبو دار ہو تا ہے۔
2۔کم عمر جانوروں کا گوشت ہلکے گلابی رنگ کا ہو تا ہے جبکہ بڑی عمر کے
جانور کا گو شت سیا ہی مائل یا سلیٹی مائل سرخ رنگ کا ہو تا ہے۔
3۔تا زہ گوشت اپنی شکل بر قرار رکھتا ہے۔اس کے ریشے کھڑے کھڑے ،نرم اور
ایک دوسرے کے سا تھ مضبو طی سے جڑے ہو تے ہیں۔
4۔تازہ گوشت دیکھنے میں ترو تازہ اور رس دار لگتا ہے۔
5۔تازہ اور صحت مند جانور کے گو شت پر شعبہ صحت کی مہر لگی ہو تی ہے۔
گوشت پکا نے کے با رے میں
ہدا یات
گوشت پکانے کا سب سے اہم مقصد اس کے ذائقہ اور لذت میں اضا فہ کر
نااور اس کو زود ہضم بنانا ہے۔ کیونکہ پکا نے سے گوشت نرم ہو
جا تا ہے نیز اس میں موجود بہت سے جرا ثیم،پیرا سائٹ حرارت سے ختم ہو جا
تے ہیں۔ گوشت کو پکا تے وقت چند احتیا طی تدا بیر پر عمل کر نا ضروری ہے۔
مثلاً
1۔ تازہ گو شت کو پکا نے سے پہلے اس کے چھچڑے، بال اور دیگر ذرات صا ف کر
لیں ۔ اس کو صاف پا نی سے ایک دو مر تبہ دھو لیں۔ اور فو ری
طور پر پکنے کے لیے رکھ دیں تا کہ اس کی غذا ئیت ضا ئع نہ ہو۔
2۔فریزر سے نکا لا ہوا گو شت چو نکہ صا ف کر کے اور دھو کر ہی رکھا جا تا
ہے ۔ اس لیے اس کو بغیر دھو ئے ہی پکنے کے لیے رکھا جا سکتا ہے۔
3۔گوشت کو ہمیشہ ہلکی آنچ پر پکا ئیں۔ کیو نکہ تیز آنچ پر پکا نے سے وہ
سخت ہو جا تا ہے نیز اس کے ذا ئقے میں کمی آ جا تی ہے ۔ جبکہ ہلکی آنچ پر
پکے ہوئے گو شت کی بو ٹیاں نرم، خوش ذائقہ اور غذا ئیت سے بھر پور ہو تی
ہیں۔
4۔ گو شت پکا تے وقت اسے بھو ننے کی بجا ئے زیا دہ گھی یا تیل میں تل لیں
کیو نکہ تلنے سے گو شت کا پا نی بھا پ بن کر اڑ جا تا ہے اور بہت سے معدنی
نمکیات گو شت کی سطع پر جم جا تے ہیں۔ اس لیے اس طریقے سے پکے ہع ئے
کھانےلذیذاورخوش ذائقہ ہوتے ہیں۔
5۔گوشت پکا نے کے لیے پانی کا استعمال کم سے کم کریں ۔
جملہ
حقوق محفوظ برائے کدلتھی گرلز ہائی سکول ساہیوال©