گھریلو دستکاریاں دھیرو سیال
تعارف
ہاتھ
سے کا م کرنے والوں کو دستکار کہتے ہیں۔ میرے گاؤں میں بھی زیا دہ لوگ
دستکا ر ہیں۔
جیسا کہ ،لوہا ر،بڑھئی،موچی،درزی، وغیرہ
لوہار
لوہار کلہاڑی
،کلہاڑے،چھریاں،دانتریاں،چاکو،،قینچیاں،لوہےکی
چارپائیاں،آریاں،لوہے کے د روازے اور زمین کی کھودائی کے لیے بہت سے
آلات تیار کرتے ہیں۔یہ چیزیں ہماری رزمرہ زندگی میں بڑی اہمیت کی حامل
ہیں۔ یہ چیزیں میرے گاؤں میں لوہا ر ہاتھ سے تیار کرتے ہیں ۔جو
خوبصورت
اور پائیدار بھی ہو تی ہیں۔ کلہاڑیاں لکڑی کا ٹنے کے کا م آتی ہیں۔ چھریا
ں سبزیاں ،گوشت وغیرہ کے کاٹنے کے کام آتی ہیں۔
لوہے کی چا رپائیا
ں جو مضبوط ہو نے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی ہوتی ہیں۔ اور ہر رنگ
میں دستیاب ہو تی ہیں۔ لوہا ر لوہے کے زنجیر بنا تے ہیں جو بھینسوں
کو باندھنے کے کام آتے ہیں ۔لو ہار ہما رے لیے بہت سی کا ر آمد اشیاء
تیا ر کرتے ہیں۔
موچی
میرے گاؤں کے موچی بہت
خوبصورت جو تے بنا تے ہیں وہ بچوں کے جو تےنوجوان مرد اور عورتوں کے
لیے جو تے تیا رکرتے ہیں۔میرے
گاؤں میں موچی چمڑا
رنگتا ہے ۔جس سے خاص طور پر بوڑھوں کے لیےکھسے
تیار کیے جاتے ہیں ۔ ان پر ہر قسم کی کڑھا ئی کرتاہے بوڑھے
آدمی
یہ
جو تے بہت پسند کرتے ہیں۔ ان کے لیے یہ جو تے اسپیشل تیا ر کیے جا تے
ہیں۔ عورتوں کے لیے نئے نئے ڈیزائن کے جو تے تیا ر کیے جا تے ہیں۔ جو کہ
عورتیں بڑے شوق سے پہنتی ہیں۔
یہ جو تے بڑے خوبصورت ہو تے ہیں۔ ہمارے بیگ جو چمڑے کے ہوتے ہیں۔ اگر پھٹ
جا ئیں تو ان کی سلائی کرتا ہے۔ موچی میرے گاؤں کا ایک اہم فرد ہے۔
بڑھئی
لکڑی سے چیزیں بنانے
والے کو بڑھئی کہتے ہیں۔ بڑھئی لکڑی سے بچوں کے لیے ،لٹو، چھوٹے چھوٹے
چھکڑے اور ٹرک بناتا ہے ۔ بچے عام طور پر ان چیزوں سے کھیلنا پسند کر تے
ہیں ۔ بڑھئی لکڑی کی چار پائیاں ،کپڑوں والی الما ریاں،
دروازے،میز،کرسیاں، سنگھار شیشےاور برتنوں والی الماریاں،بیڈ اور ہر قسم
کا فرنیچر تیار کرتے ہیں۔ میرے گاؤں میں لکڑی کی رنگین چاپائیاں بہت
زیادہ پسند کی جا تی ہیں۔ یہ بہت خوبصورت ہوتی ہیں ان پر مختلف ڈیزائن بنے
ہو تے ہیں اور یہ منا سب قیمت پر دستیا ب ہوتی ہیں۔ برتنوں کی الماریاں
اور رنگین چارپائیاں ہر گھر میں مو جود ہو تی ہیں ۔ یہ چیزیں میرے گاؤں
میں
بہت ہی خوبصورت بنائی جاتی ہیں۔ بڑھئی بھی ہمارے گاؤں میں ایک اہم
فرد ہے۔
اس کے علاوہ ہمارے گاؤں میں عورتیں بھی طرح طرح کے کام کرتی ہیں
مثلاً سیلائیاں،کڑھائیاں اور کپڑوں سے مختلف قسم کی چیزیں بنا نا
وغیرہ.
گریلو دستکا ریاں کے اگلے
صفحات پر جا نے کے لیے نیچے دیے گئے ربط پر کلک کریں۔
آرائشی وعلا قائی ٹا
نکے
مختلف قسم کی کڑھائیاں
مختلف قسم کی چیزیں بنا نا
کپڑوں سے مختلف چیزیں بنانا
اپنا
تعارف