والدین کا احترام
! ارشاد
باری تعالی ہے
اور ان کے آگے اف تک نہ کرو
،نہ انھیں جھڑ کواور ان سے نرمی سے گفتگو کرو،،حقوق دو طرح کے ہیں حقوق
اللہ،حقوق العباد
میں
پہلا حق والدین کا ہے
والدین کا درجہ خدا کے بعد دوسرا ہے۔والد ین اللہ تعالی کا
عظیم تحفہ ہیں والدین ایسی نعمت ہیں ،
جس کا نعم البدل نہیں
ہے ۔یہ رشتہ دنیا کا بے لوث رشتہ ہے۔اسی لیے
ہمارے مذہب نے والدین کے حقوق پر زور دیا ہے ۔
ِ
مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔