واہ رے دیہات تیرے سادہ تمدن کی بہار                  سادگی میں بھی ہے تیرا دامن زرنگار
عقیل ناصر چک نمبر152شمالی تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا





برتن


چارپائے

مشین





مقامی دستکاریاں

تعریف۔۔

مقامی دستکاریوں کا مطلب ہےکہ تمام ایسی وہ چیزیں جو مقامی طور پر تیار کی جاتی ہیں ۔
ہمارے ہاں بھی مقامی طور پر بہت سی اشیا تیار کی جاتی ہیں  ۔
ہمارے مقامی دستکار جن میں کمہار ، بڑھئی،لوہار ، موچی اورجولاہے شامل ہیں ۔
کمہار
ہمارے گاؤں کے کمہار بہت خوبصورت برتن بناتے ہیں ۔       
بڑھئی

ہمارے گاؤں کے بڑھئی بہت خوبصورت فرنیچر بناتے ہیں
۔
لوہار
ہمارے گاؤں کے لوہار لوہے کے بہت خوبصورت دروازے بناتے ہیں ۔
موچی
ہمارے گاؤں کے موچی بہت خوبصورت جوتے بناتے ہیں ۔
جولاہے
ہمارے گاؤں کے جولاہے بہت خوبصورت کپڑا بنتے ہیں۔



کمہار






بڑھئی






لوہار






موچی






جولاہے