| شفیق حسین چک
نمبر152شمالی تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا |
|
|
|
|
|
|
|
مقامی رسم ورواج عید۔۔
یہ ایک مسلمانوں کا ایک اسلامی تہوار ہے۔ مسلمان اسے بڑے جوش وخروش سے مناتے ہیں۔ میلہ۔۔ یہ عام طور پر کسی مزہبی بزرگوں کے نام پر منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جا تا ہے۔ چودہ اگست۔۔ چودہ اگست 1947ءکا دن برصغیر پاک و
ہند مسلمانوں کی آزادی کا دن ہے۔ اس لئے پاکستانی اسے
بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ شادی۔۔ شادی ایک مذہبی فریضہ ہے۔ اور ہم
لوگ سنت کے مطابق اس فریضہ کی ادائیگی کرتے ہیں۔
وفات۔۔ جب آدمی وفات پا جاتا ہےتو ہم اس کوزمین میں گڑھا کھود کراسے اس میں دفنا دیتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|
||
|
|
|