![]() |
![]() |
![]() |
|
تعارف
بنی نوع انسان کی تشکیل ہوتی ہے یہاں اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 10 ایم ایل صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے ایک بہت ہی سرسبز علاقے میں واقع ہے یہ ادارہ گاؤں کے مشرق کی جانب واقع ہے اس کے تین طرف کینو جے باغات ہیں اس کے محل ِ وقوع کی مانند اس ادارہ میں تعلیم حاصل کر نے والے طلباء بھی مہکتے ہوے پھولوں سےکم نہیں جن کی خوشبو اس ادارہ سے نکل کر تحصیل ، ضلع ،صوبہ اور پھر پورے پاکستان کو معطر کررہی ہے تازہ ترین خبریں
محکمہ تعلیم حکومت
پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست 2009 تک موسم گرما کی
تعطیلات ہیں اسی مناسبت سے ہماراسکول بھی موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے
بند ہے
دریچہ پر اجیکٹ کے تحت ہونے والے ویب سائٹ کے مقابلے جارہی ہیں ان ویب سائٹس کی تیاری میں ہمارے سکول کے اسا تزہ اور طلباء بھی مصروف ہیں رحیم خان
چیمپئن شپ میں پاکستان کی طرف سے واحد کانسی کا تمغہ رحیم خان نے نیزہ بازی کے مقابلے میں حاصل کیا ۔ رحیم خان سکول ھذا کا طالب علم ہے
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
|
|||||||
|
گزشتہ پانچ سالوں میں نمایاں نتائج (تعلیم کھیل ودیگر حوالوں سے )۔ |
|||||||
|
|
|||||||
|
|