علم
حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا
پڑے۔حدیثِ نبوی
![]() |
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حاصل، ضلع چکوال
![]() حدیثِ قدسی ہے کہ ""میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں اس لیے میں نے انسان کو پیدا کیا""۔جب انسان کی تخلیق خدا کی پہچان کرانے کےلیے ہے تو پھر انسان پر بھی لازم ہے کہ وہ اپنا آپ پہچانے اور اپنی فضیلت سے آگاہ ہو۔درس گاہیں انسان کی انسان تک اور پھر خدا کا رسائی میں وسیلہ بنتی ہیں۔یہاں دین اور دنیا دونوں کے رموز سکھائے جاتے ہیں۔یہ ویب سائٹ اس تناظر میں بنائی گئی ہے کہ ضلع چکوال کے ایک دورافتادہ گاؤں حاصل میں موجود بوائز ہائی سکول کے وجود اور خصائص سے دنیا کو آگاہ کیا جائے نیز یہ بھی کہ اگر جذبے سچے اور نیت نیک ہو تو وسائل کی کمی بھی کامیابی میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔
|
|