|
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کدلتھی آڑا، ساہیوال |
||||||
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
<< تصاویر کا جھروکا |
سربراہ
ادارہ کا پیغام
ہما را
نصب العین علاقے کی بچیو
ں
کی تعلیم و تر بیت کر نا ہے اور اس لیے
بقو ل اقبا ل
میرا طر یق امیر ی نہیں فقر ی ہے خو دی نہ بیچ غر یبی میں نا م پیداکر مند رجہ با لا شعر کی تصو یر بن کر اس مقدس فر ض کی تکمیل ہو رہی ہے بطور سر براہ ادارہ میرا مقصد اس دیہا تی علاقے کی بچیوں میں شعور و آگا ہی بیدار کر نے کے سا تھ سا تھ ان کو آ ج کے دور کے مختلف چیلنج جن میں دیشت گر دی معا شی مسا ئل اور خوا تین کے معا شر تی مسا ئل سے صبر از ما ہونے کے لیے تیار کر نا ہے لیکن یہ سب چار اور چاردیوا ری کے اصول کو مد نظر رکتھے ہو ئے اور اسئو ہ رسول پر عمل پیرا ہو کر اسی میں ہم سب کی دنیا اور آ خرت کی بہتری ہے۔ |
||||||