آن لائن اردو لغت میں مطلوبہ اردو لفظ درج ذیل دو طریقوں سے ٹائپ کیا جا سکتا ہے۔
-
بذریعہ "کی بورڈ"
-
بذریعہ آن سکرین اردو تختی
"کی بورڈ" کے ذریعے اردو لکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں اردو زبان کی استعداد
ہونا ضروری ہے۔ مزید تفصیل کے لیے مندرجہ لنک پر کلک کریں (کمپیوٹر
میں اردو زبان کا انسٹال کرنا)۔ بصورت دیگر آن سکرین اردو تختی کا استعمال
کریں۔ آن سکرین اردو تختی استعمال کے لیے صفحے کے بالائی حصّے میں
موجود "اردو تختی" کے لنک پر کلک کریں۔
اردو تختی میں اردو حروف تہجّی ترتیب سے درج ہیں جن کی مدد سے آپ مطلوبہ اردو لفظ
لکھ سکتے ہیں۔ اردو لغت کے جس متن خانے (ٹیکسٹ باکس) میں اردو لکھنا مقصود ہو اس
کو منتخب کریں اور اردو تختی کی مدد سے مطلوبہ لفظ کے حروف ٹائپ کریں۔ علاوہ ازیں
متن خانے میں ٹائپ شدہ متن کو مٹانے کے لیے اردو تختی میں "آخری حروف مٹائیں" اور
"تمام حروف مٹائیں" کے اضافی بٹن مہیا کیے گئے ہیں۔ اردو تختی کو بند کرنے کے لیے
اردو تختی میں موجود "X" کے بٹن پر کلک کریں یا صفحے کے بالائی حصّے میں موجود
"اردو تختی" کے لنک پر دوبارہ کلک کریں۔
|